Subscribe: Comments on آوازِ دوست: ہو چُوپو
http://awaz-e-dost.blogspot.com/feeds/7090069553234553058/comments/default
Added By: Feedage Forager Feedage Grade B rated
Language: Urdu
Tags:
اس  اور  بھی  تو  سے  متحدہ  میں  نے  وہ  کا  کو  کہ  کی  کیا  کے  ہیں  ہے 
Rate this Feed
Rate this feedRate this feedRate this feedRate this feedRate this feed
Rate this feed 1 starRate this feed 2 starRate this feed 3 starRate this feed 4 starRate this feed 5 star

Comments (0)

Feed Details and Statistics Feed Statistics
Preview: Comments on آوازِ دوست: ہو چُوپو

Comments on آوازِ دوست: ہو چُوپو





Updated: 2018-01-29T13:34:04.442+05:00

 



if you want to know how power full any goverment i...

2009-11-20T13:18:43.715+05:00

if you want to know how power full any goverment in Pakistan is please read this Article
http://ejang.jang.com.pk/11-20-2009/pic.asp?picname=07_03.gif



شاکر صاحب حقیقی والے اپکو نظر نہیں آئے ہوں گے ہمیں...

2009-11-19T23:13:52.504+05:00

شاکر صاحب حقیقی والے اپکو نظر نہیں آئے ہوں گے ہمیں تو ہر وقت نظر آتے تھے اور ہیں اور آئے دن پریس کانفرنسیں بھی کرتے ہیں اور اپنی خبریں بھی لگواتے ہیں چاہے دو کالمی ہی ہوں، اور وہ یہ سب مشرف اور متحدہ کے دور میں بھی کرتے رہے ہیں اور ان کی پیٹھ پر پیپلز پارٹی والوں نے ہاتھ رکھا ہوا تھا اسی لیئے یہ اکثر مخدوم امین فہیم اور دیگر کی پریس کانفرنسوں میں موجود بھی ہوتے تھے چاہیں تو اس وقت کے اخبارات ملاحظہ فرمالیں ،حقیقی کی درگت اگر کسی نے بنائی ہے تو وہ کراچی کے لوگوں نے بنائی ہے کیونکہ وہ ان کی حقیقت کو پہلے بھی پہچانتے تھے اورآج بھی پہچانتے ہیں ،آپ کو جن باتوں کا پتہ نہ ہو ان پر تبصرہ فضول ہے!
باقی اگر حکومتیں اتنی ہی پاور فل ہوا کرتیں تو بھٹو جیسے پاور فل حکمراں کو پھانسی نہ ہوتی اور آپ کے امیر المومنین کا دو تہائی اکثریت کے باوجوداس طرح دھڑن تختہ نہ ہوتا! متحدہ بے چاری کی تو صرف شہر کے 33 فیصد حصے پر ہی حکومت ہے ، اور اسی شہر میں پیپلز پارٹی ، اے این پی اور جماعت اسلامی بھی موجود ہیں اور کھل کر سیاست کررہی ہیں، رہ گئی خواتین کو مارنے کی بات تو کیونکہ آپ لوگوں کو پوری بات کا علم تو ہوتا نہیں ہے بس یونہی سنی سنائی پر یقین کیا کرتے ہیں،وہاں پیپلز پارٹی کے لوگوں نے متحدہ کے لوگوں پر شیشے کی بوتلیں پھینکی جس سے کافی لوگ زخمی ہوئے اس پر متحدہ کے جزباتی رکن جوکہ ایک بلوچی ہیں نے ان مردوں پر حملہ کیا جنہیں بچانے کے لیئے خواتین درمیان میں آگئیں اورآپ جیسے لوگوں نے رائی کا پہاڑ بنا ڈالا یقین نہ ہو تو اس وقت کے کراچی کے اخبار اٹھا کر پڑھ لیں حقیقت حال واضح ہوجائے گی، اتنا بھی آنکھیں بند کر کے بات کرنا ٹھیک نہیں ہوتا!
ویسے آپ کی دعا کے لیئے جزاک اللہ :)



میاں جی کراچی میں اس وقت حکومت متحدہ کی تھی، صدر م...

2009-11-19T19:42:49.834+05:00

میاں جی کراچی میں اس وقت حکومت متحدہ کی تھی، صدر متحدہ کا ماما تھا اور گورنر متحدہ کا اور وزیر اعلٰی اپنے باپ کے بعد کسی سے مخلص تھا تو وہ متحدہ تھی۔ جان دیو پاء جی حقیق کی تو ماں بہن مشرف اور متحدہ نے ایسی ایک کی کہ آٹھ سال تک حقیقی والے نظر نہیں آسکے۔ مشرف کے جانے کے بعد کہیں ان کو دیکھا گیا ہے۔ اور ان کی بھی دُرگت ایسی شاندار بنائی گئی کہ کیا کہنے۔ وہ تصاویر یہیں کہیں موجود ہونگی جن میں خواتین کو مارا جارہا ہے۔
جان دیو پاء جی ایویں بے کار کی بحث میں پڑ گئے۔ کراچی میں حکومت کرو ہمیں پتا ہے کہ وہاں متحدہ کا ہولڈ ہے، میٹرک کے پرچے سے لے کر فٹ پاتھ پر دوکان لگانے تک ہر کام کی متحدہ سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ مولا وسدیاں رکھے متحدہ نوں۔



شاکر صاحب کراچی میں حقیقی بھی موجود ہے جو متحدہ کو...

2009-11-19T10:49:17.674+05:00

شاکر صاحب کراچی میں حقیقی بھی موجود ہے جو متحدہ کو ختم کرنے کے لیئے آپ کے بڑوں نے بنائی تھی اور ان کے جھنڈے بھی متحدہ جیسے ہی ہیں اور اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ جو لوگ متحدہ کے جھنڈے لے کر قتل و غارت گری کررہے تھے وہ متحدہ کے ہی لوگ تھے؟ جس نے اس خونی کام کا پروگرام بنایا تھا کیا وہ اس بات کا خیال نہ رکھتا کہ کچھ ایسا ہو کہ عام بے وقوف پاکستانی فورا ہی اس بات پر ایمان لے آئے کہ یہ سب متحدہ نے کروایا حالانکہ اگر عقل کو ہتھ مارا جائے تو متحدہ کو کیا ضرورت پڑی تھی یہ سب کرنے کی،اتنی محنت کے بعد جب لوگ متحدہ سے متاثر ہونا شروع ہو گئے تھے تو خود اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لیتی اوتر اگر ایسا کوئی ارادہ تھا بھی تو لاکھوں کی ریلی میں معصوم بچوں خواتیں اور بوڑھوں کو لانے کی کیا ضرورت تھی؟خیر جنہوں نے یہ گیم کھیلا انہوں نے بے وقوفوں کی حد تک تو اپنا مقصد حاصل کر ہی لیا باقی عقل مند لوگ اب بھی اسے ایک سازش ہی سمجھتے ہیں اور یہ عقل مند صرف کراچی مین نہیں پنجاب اور دیگر صوبوں میں بھی موجود ہیں اور اس کا ایک ثبوت تمام تر سازشوں کے باوجود گلگت بلتستاں کے انتخابات میں متحدہ کا سیٹ جیت جانا ہے دوسری سیٹ پر اگر حکومت اڑی نہ کرے تو وہ بھی متحدہ کی ہی ہے،اور ابھی ایک علاقے میں ان کے امیدوار کے انتقال کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہو گئے ہیں دیکھیں وہاں کیا ہوتا ہے!




2009-11-19T10:34:24.480+05:00

یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔



بس پاء جی کچھ آپ کی دعاؤں سے اور کچھ ادھر اُدھر کے...

2009-11-18T23:11:28.644+05:00

بس پاء جی کچھ آپ کی دعاؤں سے اور کچھ ادھر اُدھر کے ٹی وی چینلوں سے لائیو دیکھ کر ہمیں یہ اندھیرا یہاں تک نظر آگیا تھا۔ ;)



شاکر صاحب جسے آپ عدالتوں کا گھیراؤ کہ رہے ہیں وہ ت...

2009-11-18T18:57:37.166+05:00

شاکر صاحب جسے آپ عدالتوں کا گھیراؤ کہ رہے ہیں وہ تمام وہ گواہان تھے جنہیں عدالت نے طلب کیا تھا کہ جو لوگ 12 مئی کے واقعات کے چشم دید گواہ ہیں وہاں آکر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں ،
خیر اس کا ایک فائدہ تو ہوا کہ جو لوگ یہ کہتے تھے کہ کراچی میں متحدہ کا کوئی ووٹ بنک نہیں اور وہ صرف پریشر پالیٹکس کرتی ہے انکی آنکھیں کھل گئیں ،اور اسی جلن میں انہوں نے یہ بکواس کی کہ متحدہ کے لوگوں نے عدالتوں کا گھیراؤ کیا!
12 مئی کی کہانی بھی جلد یا بدیر سامنے آہی جائے گی جیسے جناح پور اور ٹارچر سیلوں کی بکواس کی اصلیت کا لوگوں کو پتہ چل گیا!
باقی ضروری تو نہیں کے ہر شخص حق اور سچ کی پہچان رکھتا ہو بہت سے لوگ سورج چمکتا دیکھ کر بھی اندھیرا کہتے ہیں تو انکا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے:)



سائیں ہمیں کونسا سندھ ہائی کورٹ کا گھیراؤ بھول گیا...

2009-11-18T09:00:19.197+05:00

سائیں ہمیں کونسا سندھ ہائی کورٹ کا گھیراؤ بھول گیا ہے۔ ابھی کل کی ہی بات ہے 12 مئی اور متحدہ کے کارکنوں کے کارنامے۔
مانا بطور قوم ہماری یادداشت کمزور ہے لیکن اتنی بھی کمزور نہیں۔
اللہ خیر رکھے اگر متحدہ انگلینڈ اور ٹیلیفون کے چنگل سے نکل آتی ہے تو ست بسم اللہ۔



اس طرح کے گھٹیا ہتھکنڈوں کا مقصد متحدہ کو پورے ملک...

2009-11-16T11:20:13.905+05:00

اس طرح کے گھٹیا ہتھکنڈوں کا مقصد متحدہ کو پورے ملک میں پھیلنے سے روکنا ہے دشمن پہلے بھی ناکام ہوئے تھے اور انشاءاللہ آئندہ بھی ناکام ہی ہوں گے کیونکہ حق آنے کے لیئے اور باطل مٹ جانے کے لیئے ہے،الطاف حسین نے کہا ہے کہ اعلی عدالتیں اگر دوبارہ ان کیسوں کو کھلوا کر ان کے کارکنوں کو طلب کریں گی تو وہ دوبارہ حاضر ہونے کو بھی تیار ہیں



ان مقدموں پہ کیا بات کروں کچھ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہ...

2009-11-12T10:57:02.061+05:00

ان مقدموں پہ کیا بات کروں
کچھ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے
کمزور سا میں اک آدمی ہوں
الطاف بھائی کا جتھہ ہلکا ہے