Subscribe: Comments on بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم: فیس بک ؟؟
http://khawarking.blogspot.com/feeds/2131452746456927663/comments/default
Added By: Feedage Forager Feedage Grade B rated
Language: Urdu
Tags:
اور  بک  تو  خاور  صاحب  فیس بک  فیس  میں  نہیں  نے  کا  کی  کے لئے  کے  ہے  یہ 
Rate this Feed
Rate this feedRate this feedRate this feedRate this feedRate this feed
Rate this feed 1 starRate this feed 2 starRate this feed 3 starRate this feed 4 starRate this feed 5 star

Comments (0)

Feed Details and Statistics Feed Statistics
Preview: Comments on بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم: فیس بک ؟؟

Comments on خاور کھوکھر: فیس بک ؟؟





Updated: 2017-12-05T13:22:59.275+09:00

 



خاور پاجی اگر کبھی چیٹ کا شوق تو پاکستان چیٹ روم م...

2010-02-23T16:34:15.772+09:00

خاور پاجی اگر کبھی چیٹ کا شوق تو پاکستان چیٹ روم میں ظرور وسیٹ کرنا کبھی زندگی میں جو پنجابی میں گالی نھیں سُونےھوگی وھہ سب سنو گے.



پہلے پہل انٹرنیٹ کے بارے میں لوگوں کے یہی تاثرات ت...

2010-02-23T02:53:57.500+09:00

پہلے پہل انٹرنیٹ کے بارے میں لوگوں کے یہی تاثرات تھے کے یہ فارغ لوگوں کی تفریح ہے اور یہی حال فیس بک کا بھی ہے۔ اصل معاملہ اس کے درست اور غلط استعمال کا ہے۔ سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ آج کے دور کا قصہ ہے پیچھے کوئی مثال دستیاب نہیں اور جب بھی ابلاغ اور معلومات کے تبادلے کا ایک نیا ذریعہ وجود میں آتا ہے ایسے ہی شکوک و شبہات کا اظہار ہوتا ہے لیکن فیس بک کو چیٹنگ سمجھنا بھی تو درست نہیں ہے نا جی



بھا جی تُسی اپنا کاروبار جاری رکھو ۔ ايہہ چَيٹ شَي...

2010-02-22T14:25:09.196+09:00

بھا جی تُسی اپنا کاروبار جاری رکھو ۔ ايہہ چَيٹ شَيٹ وہلياں دے کم نيں



خاور صاحب یہ بات چیت کے لئے یونیورسٹی کا انتخاب کچ...

2010-02-22T13:58:45.286+09:00

خاور صاحب یہ بات چیت کے لئے یونیورسٹی کا انتخاب کچھ سمجھ میں نہیں آتا ۔ کیونکہ معاملات عشق بہرحال ابھی تک کسی یونیورسٹی کے نصاب کا حصہ نہیں بن پائے - اردو شاعروں نے بھی پینے کے لئے جگہ کی قید کبھی نہیں رکھی



مجھے تو جناب ڈفر صاحب نے یہ مشورہ بھیجا کہ آپکو اپ...

2010-02-22T13:34:12.155+09:00

مجھے تو جناب ڈفر صاحب نے یہ مشورہ بھیجا کہ آپکو اپنے فیس بک دوستوں میں شامل کر لوں۔ میں نے سوچا اردو کے مشہور ترین بلاگر ہیں انکی بات مان لینی چاہئیے۔ حالانکہ میں مشوروں پہ دوست کم بناتی ہوں۔ اور اگر فیس بک پہ کوئ مجھے دوست بننے کی آفر بھیجے تو سواَئے اسکے کہ انکے پروفائل میں صرف خواتین سے دوستی کی خواہش ظاہر کی گئ ہو۔ میں انہیں اپنے دوستون کی فہرست میں شامل کرنے پہ معترض نہیں ہوتی۔
اب یہ