Subscribe: Comments on آوازِ دوست: امتحانات
http://awaz-e-dost.blogspot.com/feeds/8462044796923857376/comments/default
Preview: Comments on آوازِ دوست: امتحانات

Comments on آوازِ دوست: امتحانات





Updated: 2018-01-29T13:34:04.442+05:00

 



اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ کی محنت قبول فرمائے اور...

2009-08-16T22:22:01.281+06:00

اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ کی محنت قبول فرمائے اور شاندار کامیابی عطا فرمائے ۔
میں رہائش کی منتقلی کے باعث کہیں نظر نہ ڈال سکا



آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں مدینہ سے

2009-08-16T03:46:32.709+06:00

آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں مدینہ سے



اللہ آپ کو اس دنیا میں بھی اور اخروی زندگی میں بھی...

2009-08-04T12:48:00.560+06:00

اللہ آپ کو اس دنیا میں بھی اور اخروی زندگی میں بھی کامیاب و کامران کرے امین



Allah aap ko kamyab karay

2009-08-02T15:12:55.511+06:00

Allah aap ko kamyab karay



اللہ آپ کی مدد کرے اور امتحانات میں کامیابی نصیب ہ...

2009-07-22T13:11:56.344+06:00

اللہ آپ کی مدد کرے اور امتحانات میں کامیابی نصیب ہو۔
کسی نے کیا خوب کہا ہے:
یہ بزمِ مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
سو آگے بڑھیے اور اپنی ہمت و طاقت کے بل بوتے پر کامیابی کو سمیٹ لیجیے



اللہ تعالٰی آپ کو امتحانات میں‌ کامیاب کرے۔ آمین۔

2009-07-20T22:34:05.987+06:00

اللہ تعالٰی آپ کو امتحانات میں‌ کامیاب کرے۔ آمین۔



اللہ جی آپ کو کامیابی عطا فرمائیں پی ایس: صرف ہمار...

2009-07-20T15:47:56.849+06:00

اللہ جی آپ کو کامیابی عطا فرمائیں
پی ایس: صرف ہماری دعاؤں پر نہ رہیں، خود بھی کچھ تیاری شیاری کرلیں
:mrgreen:



بھائی، ہماری دعایئں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو نا...

2009-07-20T14:01:31.049+06:00

بھائی،

ہماری دعایئں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو ناصرف اس امتحان میں بلکہ ہر امتحان میں کامیاب کرے (آمین)

۔