Subscribe: Comments on آوازِ دوست: سوڈان تقسیم کی طرف
http://awaz-e-dost.blogspot.com/feeds/3170652822101934728/comments/default
Added By: Feedage Forager Feedage Grade B rated
Language: Urdu
Tags:
ان کے  ان  بھی  تو  سوڈان  لیکن  مسلم  معاملہ  کا یا  کا  کو  کی  کے  ہی  ہے  ہے۔ 
Rate this Feed
Rate this feedRate this feedRate this feedRate this feedRate this feed
Rate this feed 1 starRate this feed 2 starRate this feed 3 starRate this feed 4 starRate this feed 5 star

Comments (0)

Feed Details and Statistics Feed Statistics
Preview: Comments on آوازِ دوست: سوڈان تقسیم کی طرف

Comments on آوازِ دوست: سوڈان تقسیم کی طرف





Updated: 2018-01-29T13:34:04.442+05:00

 



بھیا اگر مسلمان اپنی رعیت کو انسان ہونے کا ہی حق د...

2009-12-27T21:07:07.414+05:00

بھیا اگر مسلمان اپنی رعیت کو انسان ہونے کا ہی حق دیتے تو کسی علیحدگی کی تحریک کا جواز ہی نہیں تھا۔ آج آپ ایک بھی ایسے مسلم ملک کا نام نہیں لے سکتے جہاں بلاتخصیص، مذہب، رنگ، نسل، قومت سب کے ساتھ انصاف ہوتا ہو ہر سطح پر۔ ویسے بھی پاکستان بھی تو مذہب کے معاملہ پر ہندوستان سےا لگ ہوا تھا سو اگر جنوبی سوڈان الگ ہورہا ہے تو اچھی بات ہے۔ بلوچستان کا مسئلہ تو ہمارا خود پیدا کردہ ہے۔ نسلی بنیادوں پر تعصبات جاہلیت کی باتیں ہیں لیکن ہمارا “پڑھا لکھا“ طبقہ ان کا کس قدر اسیر ہے یہ سب کو معلوم ہے۔ سو خاکم بدھن کل کلاں کو لگتا ہے کہ پاکستان کی جگہ چار ملک ہوں‌گے اور سب پر ایک ایک کرکے قبضہ ہوگا ہندوستان کا یا امریکہ کا یا ایران کا یا افغانستان کا یا چین کا جیسے کہ اوائل تاریخ سے ہوتا آیا ہے۔



Is khabar ka press say koi hawala bhee hai ya sira...

2009-12-24T21:07:37.858+05:00

Is khabar ka press say koi hawala bhee hai ya siraf associated press of faisalabad ka hawala hee chalay ga?



درست کہا آپ نے ۔ لیکن اُن ہموطنوں کا کیا کیا جائے ...

2009-12-24T17:54:43.474+05:00

درست کہا آپ نے ۔ لیکن اُن ہموطنوں کا کیا کیا جائے جنہیں ہر باعمل مسلمان دہشتگرد نظر آتا ہے اور روشن خیالی کی دوڑ جتنے کیلئے ہلکان ہو رہے ہیں



سوڈان کا معاملہ ہمیشہ نزاع کا شکار رہا ہے کیونکہ ج...

2009-12-24T17:28:51.726+05:00

سوڈان کا معاملہ ہمیشہ نزاع کا شکار رہا ہے کیونکہ جنوبی علاقوں میں غیر مسلموں کی اکثریت ہے اس لیے وہ ہمیشہ مسلم حکومت کے خلاف ہی رہے ہیں۔ یہ بالکل مشرقی تیمور والا معاملہ ہی تھا، جہاں عیسائیوں کو تحفظ دینے کے لیے اقوام متحدہ فوراً کودی لیکن مسلم ممالک کے دیرینہ مسائل جو عالمی سطح پر نقص امن کا باعث بھی بن رہے ہیں، ان کے حل کے لیے کسی کو کوششیں کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ یہ مسلم اقوام اور ان کے حکمرانوں کی بھی کمزوری ہے کہ ان کے معاملات دوسری قوموں اور اداروں کے ہاتھ میں ہیں۔